Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Entertainment

میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان

Admin
By Admin
Sep 02, 2025

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

Allahabad High Court ne Prayagraj ke Tagore Public School ki Muslim student Sukaina Rizvi ki school uniform ke saath scarf pehenne ki darkhwast kharij kar di.

میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان
میرے خاندان نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا، سلیم خان — September 02, 2025
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور ماضی کے اداکار، فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سلیم خان نے اپنے خاندان کے کبھی بھی بیف (گائے کا گوشت) نہ کھانے کی وجہ بتادی۔

90 سالہ سینئر مصنف سلیم خان نے ایک بھارتی میڈیا ادارے سے حال ہی میں اپنے خاندان کی روایات بشمول گائے کے گوشت کے نہ کھانے کے حوالے سے گفتگو میں کہا کہ ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کا خاندان ہندو تہوار بھی جوش و جذبے کے ساتھ مناتا ہے۔

انہوں نے کہا ان کے خاندان میں طویل عرصے سے گائے کا گوشت نہ کھانے کی روایت قائم ہے۔ اس کے ساتھ ہی تمام مذاہب کے احترام کے بارے میں بھی اظہار خیال کیا۔

انکا کہنا تھا کہ اندور (جہاں وہ پیدا ہوئے) کے زمانے سے آج تک ہم نے کبھی بھی بیف نہیں کھایا۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور ماضی کے اداکار، فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر سلیم خان نے اپنے خاندان کے کبھی بھی بیف (گائے کا گوشت) نہ کھانے کی وجہ بتادی۔...

Source: Social media

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn