Activities
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز، پہلے روز 50 ہزار سے زائد زائرین کی شرکت
اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے تاریخی محفل خانے میں 18ویں بین الاقوامی صوفی رنگ میلہ 2026 کا روح پرور اور شاندار آغاز ہوا۔