مغر بی بنگال اردو اکاڈمی کی سکریٹری نزہت زینب ،ڈبلو بی سی ایس،کے والد محترم جناب محمد فخر الدین کا آج سہہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا، وہ مغر بی بنگال اردو اکاڈمی کے بانی سکریٹری بھی تھے۔
ان کی نماز جنازہ رات دس بجے کسٹیا مسجد میں ادا کی جائے گی۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
مغر بی بنگال اردو اکاڈمی کی سکریٹری نزہت زینب ،ڈبلو بی سی ایس،کے والد محترم جناب محمد فخر الدین کا آج سہہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے انتقال ہوگیا، وہ مغر بی بنگال اردو اکاڈمی کے بان...
Source: social media
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments