Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Activities

شمالی ہوڑہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار گوتم چودھری کو استقبالیہ

Admin
By Admin
Mar 30, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

ROHINGYA AUR ILLEGAL ENTRY PAR SAKHT ACTION KI TAIYARI? DILIP GHOSH KA BAYAN

شمالی ہوڑہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار گوتم چودھری کو استقبالیہ
شمالی ہوڑہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار گوتم چودھری کو استقبالیہ — March 30, 2026
کولکاتا30مارچ : شمالی ہوڑہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار گوتم چودھری انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ انہوں نے فرصت نکال کر ہوڑہ کے گھسڑی میں واقع ستی پیر مزار پر حاضری دی جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ یہاں حافظ احسان رضا رضوی صاحب امام سید میر مسجد کی غیر موجودگی میں جناب حافظ ظریف سابق امام فردوس مسجد نے پھولوں کا مالا پہنا کران کا استقبال کیا ۔جناب انور علی قادری خادم سید میر مزار نے پھولوں کا مالا ،ڈاکٹر سی پی ورما نے پگڑی اور سنکلپ ٹو ڈے کے سیکریٹری جناب امتیاز بھارتی نے گوتم چودھری کو مزدوروں کے حقوق کیلئے ایک میمورنڈم پیش کیا اور امیدوار سے کامیاب ہونے کے بعد اس پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ گوتم چودھری نے اس کے جواب میں کہا کہ ہم ہمیشہ مزدوروں کا ساتھ رہاہوں اور کامیابی کے بعد ضرور پرا س پر کام کروں گا۔ جناب بدرالدجی انصاری نے کہا کہ بنگال کے لوگ ممتا بنرجی کے ساتھ ہیں۔ اس پروگرام میں جناب ڈاکٹر سلیم اختر ، جناب محمد مصطفی انصاری ، جناب جاوید اختر ، جناب بیرو خان جناب، اجمل حسین، کارتک ساو اور دیگر معزز حضرات شامل تھے۔

کولکاتا30مارچ : شمالی ہوڑہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار گوتم چودھری انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ انہوں نے فرصت نکال کر ہوڑہ کے گھسڑی میں واقع ستی پیر مزار پر حاضری دی جہاں ان کا شاند...

Source: Mashriq News service

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn