146 جے این مکھرجی روڈ گھسڑی ھوڑہ میں عید الفطر کے نمازِ کے بعد احسان رضائ رضوی صاحب امام سید میر مسجد و مزار کے ہاتھوں آئی سی مالپچگھڑا کو پھولوں کا گلدستہ دیکر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اس پروگرام میں مہمان خصوصی محترمہ ساوتری دیوی ساو جو ہ ہرسال ستتی پیر مسجد میں نماز یوں کو بسکٹ اور کافی تقسیم کیا کرتی ہیں جناب بدرالدجی انصاری صاحب سماجی کارکن بطور مہمان جناب بیرو خان جناب اجمل حسین صاحب جناب محمد اسلام صاحب جناب پردیپ شرما جناب کارتک ساو اور دیگر معزز حضرات شامل تھے
عیدالفطر کے نمازِ کے بعد جناب حافظ احسان رضائ رضوی صاحب امام سید میر مسجد کو جناب قیوم خان صاحب نے پھولوں کا مالا جناب ڈاکٹر سلیم اختر صاحب نے حافظ محمد ظریف صاحب سابق امام فردوس مسجد کو اور جناب رتن لال مہتو نے انور علی قادری صاحب سید میر مسجد و مزار کے خادم صاحب کو پھولوں کا مالا دیکر عید الفطر کی مبارکباد پیش کی
پروگرام کے اختتام پر لوگوں میں میٹھائیاں لسسی کوفی بسکٹ تقسیم کی گئی پروگرام کو کامیاب بنانے میں جناب محمد شمیم خان صاحب جناب محمد شاہیل رضائ جناب محمد ارشاد جناب محمد اسلم اور جناب صدام حسین نے اہم کردار ادا کیا سید میر مسجد کے سیکریٹری جناب شمیم خان صاحب نے تمام مہمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور شکریہ ادا کیا
146 جے این مکھرجی روڈ گھسڑی ھوڑہ میں عید الفطر کے نمازِ کے بعد احسان رضائ رضوی صاحب امام سید میر مسجد و مزار کے ہاتھوں آئی سی مالپچگھڑا کو پھولوں کا گلدستہ دیکر عید الفطر کی مبارک...
Source: Mashriq News service
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments