امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو طنز بھرا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف سازش کرتے ہوئے پیوٹن اور کم جونگ کو میری نیک خواہشات پہنچائیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ چین کے صدر بیرونی حملہ آور کو شکست دینے میں امریکی مدد کا اعتراف کریں۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پر ٹرمپ نے کہا کہ چین اور روس کی شمولیت کے ساتھ امریکا کے خلاف اتحاد بننے پر تشویش نہیں ہے۔
یوکرین تنازع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر سے بہت مایوس ہوا ہوں، یوکرین جنگ میں لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کچھ کروں گا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو طنز بھرا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے خلاف سازش کرتے ہوئے پیوٹن اور کم جونگ کو میری نیک خواہشات پہنچائیں۔...
Source: Social media
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
1 CommentsAll comments