نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ امت مسلمہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج حکیم حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب مغیثی (رحمہ اللہ) اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
دعائے مغفرت: اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے، ان کی حسنات کو شرفِ قبولیت بخشتے ہوئے انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مہتمم: مدرسہ گلزار حسینیہ اجراڑہ، ضلع میرٹھ، (یوپی)
نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ امت مسلمہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ الحاج حکیم حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب مغیثی (رحمہ اللہ) اس دارِ فانی سے کوچ کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔...
Source: social media
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments