Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

پاکستان 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کا میچ جیت گیا، جاپان کو 3-4 سے شکست

Admin
By Admin
Aug 23, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

20 REBEL TMC MPS KO SUPREME COURT KA NOTICE, KALYAN BANERJEE BOLE YEH ISRF SHURUAAT HAI

پاکستان 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کا میچ جیت گیا، جاپان کو 3-4 سے شکست
پاکستان 16 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کا میچ جیت گیا، جاپان کو 3-4 سے شکست — August 23, 2026
پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 16 سال کے بعد ہاکی ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا ہے۔

ایمسٹلوین میں کھیلے گئے گروپ جی کے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے جاپان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔

پاکستان نے 0-2 کے خسارے سے شاندار کم بیک کیا۔

قومی ٹیم کی جانب سے رانا وحید اشرف نے 2، حنان شاہد اور حماد الدین نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم بھارت اور انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے جبکہ پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر رہا تھا۔


اس سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم نے 2010 کے ہاکی ورلڈ کپ میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی۔

پاکستان 2014 کے ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا، 2018 کے ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت سکی تھی۔

پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 16 سال کے بعد ہاکی ورلڈ کپ کا میچ جیت لیا ہے۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn