Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Sports

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

Admin
By Admin
Jul 16, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

Kolkata mein footpath par apne bachche ke liye doodh garam karne ko lekar surkhiyon mein aayi Sita Devi mangalwar ko West Bengal ke Chief Minister Suvendu Adhikari ke ‘Janata Darbar’ pahunchi.

فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فیفا ورلڈکپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا — July 16, 2026
اٹلانٹا (16 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی۔

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ2026کے فائنل میں پہنچ گیا سسنسی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن نے انگلینڈ کو1- 2سے ہرا دیا۔

دفاعی چیمپئن نے 2 گول اسکور کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔عالمی ایونٹ کے سیمی فائنل میں حریفوں کے درمیان سخت اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیابی حاصل نہ کرسکی تاہم دوسرے ہاف میں ارجنٹینا نے ملنے والے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول اسکور کیے، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم صرف ایک گول کرسکی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول فرنانڈس نے85ویں منٹ میں اسکور کیا، جبکہ دوسرا اور فیصلہ کن گول مارٹینز نے کیا۔

انگلینڈ کا واحد گول انتھونی گورڈن نے میچ کے55ویں منٹ میں اسکور کیا، فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹینا کا ٹکراؤ اسپین سے اتوار کو ہوگا۔

اٹلانٹا (16 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی۔...

Source: Admin

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn