شیب پور مینجر محلہ، 464، جی۔ٹی۔روڈ، شب پور،ہوڑہ میں ہر منگل کو مفت یونانی میڈیکل کلینک کا باضابطہ آغاز 30 دسمبر 2025کوہوا۔ یہ کلینک زین الدین انصاری میموریل ٹرسٹ اور ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن، کولکاتا (CCRUM، وزارت آیوش، حکومت ہند) کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے، جو اب ہر منگل کو صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک باقاعدگی سے کام ھو گا آج ڈاکٹر رفیق انصاری صاحب محترمہ ڈاکٹر نرگس فردوس صاحبہ نے مریضوں کی جانچ پڑتال کی اس پروگرام میں مہمان خصوصی جناب الحاج شمیم چشتی صاحب جناب سنجیت ورما صاحب جناب بدرالدضی انصاری صاحب بطور مہمان جناب عبدالروف صاحب، جناب جاوید اختر صاحب،محترمہ شمیمہ خان صاحبہ اور دیگر معزز حضرات شامل تھے۔
شیب پور مینجر محلہ، 464، جی۔ٹی۔روڈ، شب پور،ہوڑہ میں ہر منگل کو مفت یونانی میڈیکل کلینک کا باضابطہ آغاز 30 دسمبر 2025کوہوا۔ یہ کلینک زین الدین انصاری میموریل ٹرسٹ اور ریجنل ریسرچ ان...
Source: Mashriq News service
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments