Meta Pixel
Logo

Akhbar-e-Mashriq

PUBLISHED FROM Kolkata Delhi Ranchi Lucknow Bhopal Srinagar Siliguri Asansol
Akhbar-e-Mashriq Akhbar-e-Mashriq
ALERTS
Activities

بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کی طالبات میں ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی اسکیم کے تحت سائیکلیں دی گئی ہیں: ریاض احمد

Admin
By Admin
Jan 28, 2026

Your Reaction

{{ voteMessage }}

{{ currentVoteCount }} Responses

Trending Video

BIHAR MAIN BPSC EXAM CANCEL KARNE KI MAANG, RAJ BHAWAN MARCH MEIN POLICE KA LATHI.CHARGE

بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کی طالبات میں ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی اسکیم کے تحت سائیکلیں دی گئی ہیں: ریاض احمد
بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کی طالبات میں ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی اسکیم کے تحت سائیکلیں دی گئی ہیں: ریاض احمد — January 28, 2026
ہوڑہ ضلع کے گھسڑی میں واقع بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کے سربراہ ، کونسلر و ایڈمنسٹریٹر ریاض احمد صاحب نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی پروگرام کے تحت اپنے اسکول کے احاطے میں اسکول کی طالبا ت کے درمیان سائیکلوں کی تقسیم کی ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا یہ اسکیم ہے۔ وہ چاہتی ہیں کہ لڑکیوں کو اسکول جانے میں دشواری نہ ہو اسلئے انہوں نے طالبات کےلئے سائیکلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گاﺅں میں یہ اسکیم کافی کامیاب ہیں کیونکہ لڑکیوں کو دو ر دراز علاقے سے سفر کرکے اسکول جانا پڑتا ہے۔ یہاں ہمارے اسکول کی لڑکیوں کو دور سے آنا پڑتا ہے۔ اسلئے ان کےلئے سائیکلوں کو انتظام کیا گیاہے۔ دریں اثناءریاض احمد نے اپنے اسکول کے بارے میں بتایا کہ اس اسکول میں ہاسٹل بھی ہے۔ یہاں لڑکیاں رہ کر تعلیم حاصل کرسکتی ہیں۔ ان کے کھانے پینے اور رہنے اور تعلیم کا اہتمام ہے۔اس کے علاوہ اسکیل ڈیولپمنٹ بھی سکھایا جا تاہے۔ہاتھ کے کام کا بھی وہ تربیت لے سکتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ممتا بنرجی کی وجہ سے یہاں ہاسٹل ممکن ہوسکا ہے۔انہوں نے گارجین حضرات سے اپیل کی کہ وہ اپنے لڑکیوں کو یہاں داخلہ دلواسکتے ہیں۔ داخلے کےلئے علاقے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ کہیں بھی لڑکی یہاں آکر داخلہ لے سکتی ہیں۔ ان کا ایک لنگوئج اردو ہونا چاہئے۔ یہاں کلاس فائیو سے دس تک کی تعلیم فری ہے۔ہاسٹل میں رہ کر وہ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں۔انہوںنے بتایا کہ یہاں ڈھائی سو لڑکیوں کے رہنے اور کھانے پینے کی گنجائش ہے۔اس سلسلے میں مزید جانکاری اور داخلہ کےلئے ریاض احمد صاحب سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ہوڑہ ضلع کے گھسڑی میں واقع بھوٹ بگان اردو گرلس ہائی اسکول کے سربراہ ، کونسلر و ایڈمنسٹریٹر ریاض احمد صاحب نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سبوز ساتھی پروگرام کے تحت اپنے ...

Source: Mashriq News service

Related Articles

مزید دیکھیں
Discussion

Comment
Your View

We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!

Post your comment

0 Comments

No comments

Trending Videos
Instagram
X (Twitter)
LinkedIn